Collection: Birthstones for DOB 24 Jul to 23 Aug OR First letter of name "M"

   برج آسد کیلئے موافق و مبارک پتھر

نام کا پہلا حرف 'م' کے لیے موافق پتھر سن سٹون , یاقوت ، مرجان ، زرقون , پکھراج اور ٹایگرآیی شامل ہیں

 

برج اسد سیارہ شمس کے موافق پتھروں میں سن سٹون ،مرجان, یاقوت , زرقون ، پکھراج اور ٹایگرآیی شامل ہیں جو ان کیلئے فائدہ مند ثابت ہوسکتے ہیں ۔ مذکورہ پتھروں  استعمال سے آسیب، بلاؤں، ماہواری کی تکالیف، ذہنی اور قلبی پریشانیوں اور بچے پر پرچھانویں سے محفوظ رہیں گے۔ جبکہ یاقوت اصول پرست، قدر و منزلت، محبت، دوستی اور وفاداری بڑھاتا ہے۔ خود اعتمادی میں اضافے کے ساتھ ساتھ روزگار میں ترقی اور ازدواجی زندگی خوشگوار بناتا ہے۔ پکھراج ہر قسم جسمانی و روحانی بیماری کا علاج ہے ۔ سن سٹون وہم اسیب نظربد اؤر جنات سے تحفظ دینے میں ثانی نہیں رکھتا ۔ مرجان رزق کی کشادگی روزگار کے مواقع اور کاروباری ترقی کیلئے استعمال ہوتا ہے ۔