Collection: 22 Jun to 23 Jul

   سرطان کیلئے موافق و مبارک پتھر


,برج سرطان سیارہ قمر کے موافق پتھروں میں زرد زرقون ، زمرود

موتی، سنگ مریم، در نجف اور حجر القمر شامل ہیں جو ان کیلئے فائدہ مند ثابت ہوسکتے ہیں